بنگلورو۔26؍اگست(ایس او نیوز)انڈین ایرفورس میں مختلف اسامیوں کے تقرر کیلئے عرضیاں مطلوب ہیں۔ عرضیاں آن لائن کے ذریعہ 15تا29 ستمبر درج کی جاسکتی ہیں۔ پر شدہ عرضیاں سنٹرل دفتر ایرفورس ریکروٹمنٹ کمیٹی نئی دہلی میں جمع کرنے کی آخری تاریخ13؍ اکتوبر ہوگی۔مزید تفصیلات 3؍ ستمبر کے روزگار سماچار یا ایمپلائمنٹ نیوز کے علاوہ انڈین ایر فورس کی ویب سائٹwww.airmenselection.gov.in سے یا نمبر 7 ایر میان سلیکشن سنٹرنمبر 1 کبن روڈ ، بنگلور اور فون نمبر080-25592199 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔